Published On: Sat, Oct 12th, 2013

کافی کا استعمال دل کے امراض میں نقصان دہ نہیں ہے

health news 04امریکا میں کی گئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کافی کا استعمال دل کے مریضوں کیلئے نقصان دہ نہیں ہے۔

کافی، دنیا بھر میں چائے کےبعد سب سے زیادہ استعمال کیاجانے والا مشروب ہے۔

اس کےبارے میں پہلےعام خیال یہ تھاکہ یہ دل کے مریضوں کے لئے نقصان دے ثابت ہوتی ہے تاہم امریکہ میں بیالیس ہزار افراد پر کی گئی ایک تحقیق سے ثابت ہواہےکہ کافی کا استعمال دل کے امراض کیلئے نقصان دہ نہیں ہے بلکہ اس کا باقاعدہ استعمال دل کےامراض سے بچاتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>