Published On: Fri, Oct 11th, 2013

ایک گھنٹہ ورزش کریں ،جوڑوں کے درد سے نجات پائیں

health 16ہفتے میں دو یا تین مرتبہ ایک گھنٹے کی ورزش سے جوڑوں کے درد سے نجات مل سکتی ہے۔

جوڑوں کا درد ايک تکليف دہ بيماری ہے۔ طبی ماہرين کے مطابق ہر سو ميں سے دس افراد اس مرض کا شکار ہو جاتے ہيں۔ بيماری ميں جسم کے کئی جوڑ متاثر ہوتے ہيں۔ جس سے مريض کے ہاتھ پاوں کی انگلياں سوجھ جاتی ہيں اور ہڈيوں ميں درد محسوس ہونے لگتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اچھی خوراک اور ورزش کے ذریعے جوڑوں کے درد کی تکلیف میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ طبی ماہرين کا کہنا ہے کہ جوڑوں کے درد ميں مبتلا افراد کو گوشت کا استعمال کم، متوزان غذا اور روزانہ ورزش کرنے کی ضرورت ہے۔ تاکہ کسی حد تک اس بيماری پر قابو پايا جاسکے۔ خاص طور پر ہفتے میں تین بار ایک گھنٹہ ورزش جوڑوں کے درد سے نجات دلا سکتی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>