Published On: Tue, Oct 8th, 2013

شارکس سے کینسر کا علاج ممکن

danieleبرطانیہ میں ہونے والی تحقیق کے مطابق دنیا کی خطرناک شارکس کینسر کے علاج میں مددگار بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔

برطانیہ میں ہونے والی تحقیق کے مطابق شار کس اپنے اندر ایسے کیمیکل پیدا کر نے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ جو چھاتی کے کینسر کے علاج میں بے حد معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ شارکس کے جسم میں کینسر کا وائرس داخل کرنے کے بعد ان کا مدافعتی نظام فوراً اس سے بچاؤ کے لیے ایک خاص کیمیکل تیار کرنا شر وع کردیتا ہے اور یہی کیمیکل انسانوں میں بھی کینسر کے لیے علاج میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق موجودہ دور میں بڑھتے ہوئے کینسر کے خطرات کو دیکھتے ہوئے یہ ایک اہم طبی پیش رفت ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>