Published On: Mon, Oct 7th, 2013

بے جا توقعات انسان میں غصہ پیدا کرتی ہیں

health 14ماہرینِ نفسیات کے مطابق ذیادہ توقعات انسان میں بے جا غصے کا باعث بنتی ہیں. ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ آرام دہ زندگی انسان کو بہت نازک مزاج بنا رہی ہے جس کی وجہ سے چھوٹی چھوٹی باتوں اور معمولی واقعات پر ہم غصہ کرنے لگتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ جدید طرز زندگی نے ہماری توقعات اس قدر بڑھا دی ہیں کہ ہم چاہتے ہیں ہماری ہر خواہش فورا پوری ہو اور اگر خواہش فوری طور پر پوری نہ ہو تو ہم بچوں کی مانند ردعمل ظاہر کرتے ہیں۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق یہی معمولی معمولی باتوں پر غصہ انسان کو پُر تشدد کاروائیوں کی طرف بھی مائل کرتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>