Published On: Fri, Oct 4th, 2013

سائیکل انسانی صحت کے لیے ضروری ہے، طبی ماہرین

health news 03تحقیق سے اس بات کا پتہ چلا ہے کہ سائیکل چلانا اور دوڑ لگانا انسانی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے جبکہ ایسے افراد ہارٹ اٹیک سے بھی کافی حدتک محفوظ رہتے ہیں۔ اس سلسلے میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سائیکل چلانے سے انسان میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ جبکہ سخت ورزش دل کی بیماریوں کو کافی حد تک دور بھی رکھتی ہے۔

روزانہ دوڑ لگانے والے افراد میں بھی دل کے امراض کے باعث شرح اموات عام افراد سے تقربیا33 فیصد کم ہوتی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اچھی صحت کیلئے سگریٹ نوشی سے پرہیز کرنے کو بھی کہا گیا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>