Published On: Thu, Oct 3rd, 2013

ورزش سے آنت کے کینسر کا بچاو ممکن

health 13تحقیق کے مطابق جسمانی طور پر چاق و چوبند رہنے اور روزانہ مناسب ورزش کرنے سے آنت کے کینسر کا خطرہ خاصی حد تک کم ہو جاتا ہے۔

امریکی ماہرین کے مطابق جو افراد باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں۔ اُن کی آنت میں غیر طبعی افزائش کے نمودار ہونے کے امکانات میں تیس فیصد تک کمی ہو جاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ہر روز صرف تیس منٹ تک مناسب ورزش کی جائے۔ تو دنیا بھر میں آنت کے کینسر کے ہزاروں کیسز سے بچا جا سکتا ہے۔

جسمانی طور پر چاق و چوبند رہنے اور روزانہ مناسب ورزش کرنے سے آنت کے کینسر کا خطرہ خاصی حد تک کم ہو جاتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>