Published On: Wed, Oct 2nd, 2013

زیادہ کھانا اور ورزش نہ کرنا شوگر کے مرض کا باعث، تحقیق

health 12طبی ماہرین کہتے ہیں غذا کی زیادتی اورایکسرسائزنہ کرنا شوگر کےمرض میں مبتلا کرسکتا ہے۔ طبی ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیاہے کہ زیادہ کھانا اور ورزش نہ کرنا دونوں ہی صحت کےلیے مضر ہیں۔ ورزش نہ کرنے والے لوگ شوگر کے مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جدید سہولتوں اور آسائشوں کی بدولت لوگ جسمانی مشقت سے دُور ہوتے چلے جارہے ہیں۔ مرغن غذاؤں اور بھاری بھرکم کھانوں سے جسم کو توانائی تو ملتی ہےلیکن باقاعدہ ورزش نہ کرنے سے فالتو توانائی چربی کی شکل میں جمع ہوکربیماریوں کاسبب بنتی ہے۔ لبلبہ بھی مناسب انداز سے کام نہیں کرپاتا۔۔جس کے باعث شوگر کا مرض لاحق ہونے کےخطرات بڑھ جاتے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>