Published On: Tue, Oct 1st, 2013

لیموں کا رس صرف فرحت بخش ہی نہیں بلکہ صحت کے لئے بھی مُفید ہے

health 11طبی ماہرین کے مطابق لیموں کا رس صرف فرحت بخش ہی نہیں بلکہ صحت کے لئے بھی مُفید ہے۔ لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق گرمیوں میں لیموں پانی ناصرف فرحت کا احساس دلاتا ہے بلکہ کئی بیماریوں سے نجات دلانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق لیموں کا رس دانتوں کے درد کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔ مسوڑھوں سے خون رستا ہو تو متاثرہ جگہ پر لیموں کا رس لگانے سے مسوڑھے صحت مند ہوجاتے ہیں اور صرف یہی نہیں بلکہ لیموں کا رس پانی میں ملا کر غرارے کرنے سے گلہ بھی کُھل جاتا ہے۔۔ اس کے علاوہ لیموں کا رس بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے اور جلدی بیماریوں سے بھی حفاظت کرتا ہے.

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>