Published On: Thu, Sep 26th, 2013

پودینہ کا استعمال صحت کیلئے انتہائی مفید ہے

health 08پودینے کا استعمال صحت کیلئے کیسے مفید ہے ، طبی ماہرین کے مطابق پودینے کی خوشبو لعاب بنانے والے غدود کو متحرک کرتی ہے جو کھانے کو ہضم کرنے اور معدے کو فعال رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جبکہ اس کے استعمال سے نہ صرف متلی اورسردرد کا فوری خاتمہ ممکن ہوتا ہے ، بلکہ یہ سانس سے متعلق تمام پیچیدگیوں، حلق اور پھیپھڑوں کے انفیکشن کو بھی دور کرتا ہے ۔ پودینے کا روزانہ استعمال دمے کے مرض میں بھی مفید ہے اور یہ دن بھر کی تھکن دور کرتا ہے اور آنتوں کو صاف رکھتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>