Published On: Wed, Sep 25th, 2013

وٹامن بی کا استعمال فالج سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق

health news 01وٹامنز کو انسانی خوراک کا اہم حصہ قرار دیا جاتا ہے اورانسانی جسم کو وٹامنز مطلوبہ مقدار میں نہ ملنے کا نتیجہ مختلف قسم کی بیماریوں میں سامنے آسکتا ہے۔ ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وٹامن بی کے مستقل استعمال سے فالج کے خطرے کو سات فیصد تک کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ وٹامن بی کے بھرپور اشیا کے استعمال سے فالج جیسی خطرناک بیماری سے بھی محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ اس لئے اس کا استعمال تندرست زندگی کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وٹا من بی کے استعمال سے خون میں لوتھڑے بننے کا سبب بننے والے مالیکیولز کی شرح کم ہو جاتی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>