Published On: Thu, Sep 19th, 2013

شلجم شوگر اور پھیپھڑوں کے کینسر سے بچاتا ہے

health 05شلجم غذائی اجزا سے بھر پور غذا ہےاس کا استعمال کینسر کے خطرات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور مختلف بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ ماہر ین طب کے مطابق شلجم کا استعمال موٹاپے کو کم کرتا ہے اور ہائی بلڈپریشر ، شوگر ، معدہ کے امراض کو کنٹرول کرتا ہے اور پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرات کو کم کرتا ہے ۔ شلجم میں موجود لیوٹن سے موتیا اور امراض قلب سے بھی بچاتا ہے ۔ شلجم میں وٹامن سی کی بھی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو ہرقسم کے کینسر ،جلد اور آنکھوں کے امراض سے محفوظ رکھتی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>