Published On: Wed, Sep 18th, 2013

کیلا فوری قوت و طاقت کا بہترین ذریعہ ہے

Bananaکیلا فوری توانائی حاصل کرنے کا قدرت کا انمول تحفہ ہے، جو ہر موسم میں پایا جاتا ہے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلا صحت کے لئے انتہائی مفید ہے۔ ماہرین طلب کے مطابق کیلا صحت کے لئے انتہائی مفید پھل ہے ۔جو فوری توانائی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہونے کے ساتھ جسم کو فربہ کرنے میں مدد گار ہوتا ہے۔ کیلے کا استعمال خون پیدا کرنے کے لئے بھی انتہائی مفید ہے اور یہ انتہائی ٹھوس غذا ہے ۔۔۔کیلے میں وٹامنز کی بڑی مقدار شامل ہوتی ہے جبکہ کچے کیلے کی سبزی گرمی اور خشکی کے نقائص کو دور کرنے کے لئے بے حد مفید ہے ۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>