Published On: Tue, Sep 17th, 2013

ٹماٹر کا استعمال دل کےامراض سے محفوظ رہنے کانسخہ

health 04جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ٹماٹر کا استعمال دل کے امراض اور ہائی بلڈ پریشر سے محفوظ رکھتا ہے۔ آسٹریلیا میں کی جانے والی تحقیق میں ثابت ہواہےکہ سرخ ٹماٹروں کا استعمال بلند فشار خون اور خون میں کولیسٹرول کی سطح کم رکھنے میں مددگار ہوتا ہے۔ ٹماٹروں میں پائے جانے والےاجزالائی کوپین کی روزانہ پچیس ملی گرام مقدار خون میں چکنائی کی سطح کو دس فیصد تک کم کر دیتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ٹماٹروں کوپکا کر کھانایا اس کا پیسٹ استعمال کرناکچے ٹماٹر کھانے سے زیادہ فائدے مند ثابت ہوتاہےاور روزانہ پچاس گرام ٹماٹرکے پیسٹ کے استعمال سےدل کی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>