Published On: Mon, Sep 16th, 2013

روزانہ تین کپ چائے دانتوں کے امراض میں مفید

health 03چائے کا ایک کپ اکثر لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق روزانہ تین کپ چائے پینا دانتوں کے لیے مفید ہے۔ چائے کا ایک کپ اکثر لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ دوڑا دیتا ہے۔ ایک نئی طبی تحقیق اس ہنسی کو مزید روشن کردے گی۔ برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ کم سے کم تین کپ چائے کا استعمال دانتوں کو خراب اور مسوڑھوں کے امراض سے بچانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق سیاہ چائے دانتوں کو خراب ہونے اور بڑی عمر میں دانت ٹوٹنے سے بچاتی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>