Published On: Sat, Sep 14th, 2013

پانی کا کثرت سے استعمال دماغ کی صلاحیت میں اضافے کا سبب

health newsطبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی کا کثرت سےاستعمال دماغ کی صلاحیت میں اضافہ کردیتا ہے۔ وہ افراد جو گرم موسم میں وقفے وقفے سے پانی کا استعمال کرتے ہیں وہ کم پانی استعمال کرنے والوں کی نسبت بہتر کام کرتے ہیں۔
طبی ماہرین کے مطابق پانی اس وقت اپنا اثر زیادہ دکھاتا ہے۔ جب انسان کو پیاس لگی ہو۔ پیاس لگنے پر فوری پانی پینے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق جسم کا درجہ حرارت کنٹرول کرنے، نظام انہضام اور خون کو بہتر بنانے میں بھی پانی اہم کردارادا کرتا ہے۔ پانی کا زیادہ استعمال قوت مدافعت کو بھی بڑھاتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>