Published On: Fri, Sep 13th, 2013

ادویات کے ذیادہ استعمال سے سر درد میں اضافہ ہوتا ہے

health 02برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ درد کش ادویات کا استعمال سر درد کو مزید بڑ ھا دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آج کل لوگ صحیح علاج نہیں کر واتے اور اپنی مرضی سے ادویات استعمال کرتے ہیں جو بظاہر تو درد میں کمی کرتا ہے مگر کچھ عرصے بعد ان ادویات کے استعمال کےمنفی اثرات دیگر بیماریوں کے صورت میں سامنے آتے ہیں ۔ اس لیے بہتر ہےکہ دیگر بیماریوں سے بچنے کے لیے ڈاکٹرز کی ہدایت کے بغیر ادویات کے استعمال سے گریز کیا جائے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>