Published On: Tue, Jun 11th, 2013

دہی کھائیں، ڈیپریشن اور ذہنی دباوٴ سے چھٹکارا پائیں

curd_نیویارک… ایک تحقیق کے مطابق دہی کھانے سے ڈیپریشن اور ذہنی دباوٴ سے بھی چھٹکارا حاصل کیا جاسکتاہے۔ امریکی یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے نتائج کے مطابق دہی میں موجود اجزا دماغ کے ان حصوں پر اثرانداز ہوتے ہیں جو تکلیف اور پر یشانی محسوس کرتے ہیں۔ ان اجزا کی بدولت سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔ تحقیق کے مطابق دہی کھانے سے نہ صرف ڈیپریشن کم ہوتا ہے بلکہ قوّت فیصلہ بھی مضبوط ہوتی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>