Published On: Tue, Jul 9th, 2013

دیرسے سونے والے بچوں کے ذہن کمزورہوجاتے ہیں، تحقیق

health-latesleepaffectchildrensmentalperformanceایک تحقیق کے مطابق دیر سے سونے والے بچوں کے ذہن کمزورہوجاتے ہیں۔ برطانوی ماہرین نے 7 برس سے کم عمرکے کے 11 ہزار سے زائد بچوں کی سونے کی عادات پرتحقیق کی ۔ تحقیق سے معلوم ہوا کہ جو بچے رات 9 بجے کے بعد سوتے ہیں یا جن کا سونے کا کوئی مخصوص وقت نہیں ہوتا وہ پڑھائی خصوصاً ریاضی کے مضمون میں کمزور ہوتے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>