Published On: Fri, Jul 5th, 2013

ڈائٹنگ کرنے والے چڑچڑے پن اور غصّے کا شکار ہوسکتے ہیں،تحقیق

Dieting_7-5-2013_108064_l ڈائٹنگ کرنے والے افراد چڑچڑے پن اور غصے کا شکار ہوسکتے ہیں۔ امریکا میں کی جانے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈائٹنگ کرنے والے افراد اپنی پسندیدہ غذائیں نہیں کھاپاتے جس کے لیے انہیں خود پر بہت کنٹرول بھی کرنا پڑتا ہے جو ان میں غصے کو جنم دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقل ڈائٹنگ کرنے والے افراد چھوٹی چھوٹی باتوں پر جلد غصے میں آجاتے ہیں اور دوسرے افراد کے ساتھ بھی بدمزاجی سے پیش آتے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>