Published On: Wed, Aug 7th, 2013

تازہ وسادہ غذائیں دانتوں کو محفوظ رکھتے ہیں، امریکی ماہرین

HealthyTeethsلاس اینجلس… امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ ساڑھے سات صدیوں کے ارتقاء سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی دانتوں میں متنوع قسم کے بیکٹریا پائے جاتے ہیں جو آگے جا کر متعدد مہلک بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔ امریکی ماہرین کی حالیہ تحقیق کے مطابق اب تک کی تحقیقات سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ دانتوں کے بیکٹریا کی کئی اقسام سامنے آئی ہیں جس کی بنیادی وجہ آجکل کے زمانے کی ناقص غذائیں ہیں جو مہلک بیماریوں کا باعث بن رہی ہیں اب غذائی اجناس کو پہلے صنعتوں میں پراسیس کے عمل سے گزارا جاتا ہے جن میں مشینیں استعمال ہوتی ہیں پھر دکانوں میں یہ چیزیں دستیاب ہوتی ہیں ایسی چیزیں انسانی صحت کیلئے غیر محفوظ ہیں۔ ماہرین کے مطابق تازہ اور سادہ غذاؤں کے استعمال سے دانتوں کی صحت کو محفوظ رکھ کر بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے اور صحت مند فعال زندگی گزاری جا سکتی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>