Published On: Thu, Jul 4th, 2013

کافی اور چائے پینے والے ہائی بلڈ پریشر سے محفوظ

coffeecontrolshighbloodpressureپیرس… این جی ٹی… جدید طبی تحقیق کے مطابق کافی یا چائے پینے والے شائقین ان مشروبات سے دور رہنے والے افراد کے مقابلے میں بلڈ پریشر کے مرض سے کافی حد تک محفوظ رہتے ہیں۔فرانس میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ہائی بلڈ پریشر سے امراض قلب، فالج اور دیگر سنگین امراض کا خطرہ کافی بڑھ جاتا ہے تاہم اس مسئلے پر باآسانی قابو پایا جاسکتا ہے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ کافی یا خصوصاً چائے کے روزانہ 4 یا اس سے زائد کپ استعمال کرتے ہیں ان میں بلڈ پریشر کے امکانات کافی حد تک کم ہو جاتے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>