Published On: Sat, Aug 3rd, 2013

کمپیوٹر استعمال کے دوران آنکھوں میں تکلیف کا آسان ترین حل

healthnewsدفاتر میں یا گھروں میں کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت صرف کرنے والے افراد میں اکثر آنکھوں میں درد کی شکایت پائی جاتی ہے
کمپیوٹر کے استعمال کے دوران ہر 20 منٹ میں 20 سیکنڈ تک آنکھیں اسکرین سے ہٹا کر 20 فٹ کے فاصلے پر موجود چیز پر مرکوز کرنے سے اس تکلیف سے بچا جاسکتا ہے۔کمپیوٹر اسکرین کی جانب مسلسل دیکھتے رہنے سے آنکھیں تھک جاتی ہیں اور سر اور گردن میں درد ہوجاتا ہے جبکہ دیگر مختلف مسائل کے باعث طبی ماہر سے رابطہ کرنا پڑسکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر 20 منٹ کے بعد کمپیوٹر صارف کو 20 سیکنڈ کا وقفہ لے کر اپنے سے کچھ دور موجود چیزوں کو دیکھنا چاہئے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>