Published On: Sat, Jul 27th, 2013

موٹاپے سے بچنا ہے تو ناریل کے تیل میں کھانا پکائیے

COCONUT-OIL ناریل کے تیل میں پکائے جانے والے کھانے موٹاپے کا باعث نہیں بنتے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ناریل کے تیل کی چکنائی دیگر چکنائیوں کے مقابلے میں جلدی ہضم ہو جاتی ہے۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ناریل کا تیل نہ صرف موٹاپے سے بچاتا ہے بلکہ وزن گھٹانے کے ساتھ سا تھ ذیابیطس سے بھی بچاتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>