Published On: Fri, Jul 26th, 2013

لمبے قد کی عورتوں کو کینسر کے زیادہ خطرات لاحق ہوتے ہیں

tallwomencancatchcancermorethanshortwomen لمبے قد کی عورتوں کو کینسر جیسی مہلک بیماری ہونے کے زیادہ خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق امریکن ایسوسی ایشن آف کینسر ریسرچ میں کی گئی۔ تحقیق کے دوران پچاس سے 80 سال کی ایک لاکھ 45 ہزارعورتوں کے خون کے نمونے لیے گئے۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کے دراز قد خواتین کو کینسر ہونے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لمبے قد کی وجہ سے انسانی جسم میں ہارمون کے اخراج پر زیادہ اثر ہوتا ہے جس کی وجہ سے کینسر میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>