Published On: Wed, Jul 24th, 2013

.ناشتہ نہ کرنے والوں میں دل کے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

heartdisease_7-24-2013_110722_lجو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے انہیں دل کے دورے اور دل کے امراض کا خطرہ27 فیصد زیادہ رہتا ہے بنسبت ان کے جو صبح ناشتہ کرتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ناشتہ نہیں کرنے والوں کا وزن بھی بڑھ جاتا ہے اور شوگر کی مرض ہونے کے امکانات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق حاورڈ یونیورسٹی کے ریسرچرز نے کیا تھا جو کہ 22 جولائی کو شائع ہوئی۔ تحقیق میں مزید یہ بات نمایا ہوئی کہ جو اشخاص صبح کچھ نہیں کھاتے ان کا لائف سٹائل بھی کافی پیچیدہ ہوتی ہے۔ ان کا رجہان ورزش کی طرف کم اور منشیات کی طرف زیادہ ہوتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>