Published On: Tue, Jul 23rd, 2013

پیاس انسانی ذہن کومتاثر ، پانی کا استعمال صلاحیت بڑھاتا ہے، تحقیق

PureWater_7-23-2013_110596_lلندن…ویسے توسادہ پانی زیادہ پینے کے بے شمار فوائدے ہوتے ہیں،لیکن نئی تحقیق کے مطابق سادہ پانی کا استعمال ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرتا ہے۔برطانیہ میں ہونیوالی ایک تحقیق کے مطابق سادہ پانی کا استعمال ذہنی صلاحیتوں کو بڑھا دیتا ہے،سادہ پانی پر کی جانے والی تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ کسی ذہنی آزمائش کے کام سے پہلے تین گلاس پانی کے استعمال کرنے والے افراد کی کارکردگی پانی نہ پینے والوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پیاس لگنے سے انسانی ذہن متاثر ہوتا ہے جس سے دماغی صلاحیتوں میں بھی واضع کمی آجاتی ہے لیکن زیادہ سے زیادہ پانی پی کر اس سے بچا جا سکتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>