Published On: Fri, Jul 19th, 2013

طویل عمر کا رازکم کھانے میں مضمر ہے،چینی ماہرین

health-chineseresearch-eatless-livelong_7-18-2013_109916_lبیجنگ…چین کے ماہرین نے کہاہے کہ طویل عمر کا رازکم کھانے میں مضمر ہے ۔ چینی ماہرین نے چوہوں پر آزمائشی تجربہ کیا ، اس مقصد کیلئے چوہوں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ ایک گروپ کو زیادہ حراروں جبکہ دوسرے گروپ کو کم حراروں والی غذا دی گئی ۔ تحقیق سے نتیجہ اخذ کیا گیا کہ جن چوہوں نے کم حراروں پر مشتمل غذا کھائی تھی، انہوں نے پہلے گروپ کی نسبت زیادہ عمر پائی ، کم حراروں پر مشتمل غذا کھانے سے جسم میں جو بیکٹیریا پیدا ہوتا ہے وہ عمر کا دورانیہ بڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔چینی ماہرین نے کم کھانے کو طویل عمری کا پوشیدہ راز قرار دیدیا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>