Published On: Thu, Aug 29th, 2013

جبری شادیوں سے بچنے کے لئے لڑکیاں اپنے انڈروئیر میں سٹیل کے چمچ کو ہتھیار بنائیں

forced-marriagesجبری شادیوں سے خوفزدہ لڑکیاں سکیورٹی چیک کے دوران چمچ کی وجہ سے وطن جانے سے بچ سکتی ہیں۔

اس طریقہ کا ر کے تحت بہت سی لڑکیوں کی جبری شادیوں کو روکا گیا ہے ، نوجوان لڑکیوں کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ خود کو اپنے آبائی وطن جانے سے کیسے بچائیں ، گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین اپنی بیٹیوں کو دوسروں کی شادیوں میں شرکت کا جھانسہ دے کر آبائی ملک لیجاتے ہیں اور لڑکیوں کو علم نہیں ہوتا کہ دراصل وہ اپنی شادی میں جا رہی ہیں : انیتا پریم ، کرونا وا کی نتاشہ رتوکا بیان۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>