Published On: Sat, Nov 30th, 2013

سائوتھ افریقہ:فلم لانگ واک ٹو فریڈم کو خوب پزیرائی مل رہی ہے

showbiz news 12سائوتھ افریقہ میں فلم لانگ واک ٹو فریڈم کو خوب پزیرائی مل رہی ہے۔

فلم لانگ واک ٹو فریڈم کہانی ہے دنیا بھر میں طبقاتی کشمش کے خاتمے اور معاشرتی ناہمواریوں کے خلاف سر توڑ اور طویل جدو جہد کی، فلم کا موضوع ، دنیا بھر میں کالے ، گورے کے درمیان فرق کو مٹانے اور سیاہ فام لوگوں کے معاشی، معاشرتی حقوق کے لئے پرعزم ، عظیم رہنما نیلسن مینڈیلہ ہیں۔

فلم میں جدوجہد کرتے نیلسن مینڈیلہ کی زندگی قید وبند اور جدوجہد کو باریک بینی اور اس دور کے لحاظ سے خوبصورت اندازمیں عکس بند کیا گیا ہے، لانگ واک ٹو فریڈم کی دنیا بھر میں تو اسکریننگ جاری ہے لیکن سائوتھ افریقہ میں اس فلم کو خاص اور خوب پزیرائی مل رہی ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>