Published On: Mon, Nov 25th, 2013

ہالی ووڈ ایکٹرس جنیفرلارنس کوآسکر ایوراڈ کے نام سے ہی چڑ ہونے لگی

SC_D11_02752ہالی ووڈ ایکٹرس جنیفرلارنس کی خواہش ہے کہ سب بھول جائیں کہ انہیں کبھی آسکر ایوارڈ بھی ملا ہے۔ آسکرایوارڈ فلمی دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ ہے۔۔جس کی خواہش ہر اداکار کو ہوتی ہے۔۔مگراس معاملے میں ایکٹرس جنیفر لارنس کچھ مختلف ہیں۔۔انہیں اب آسکر ایوراڈ کے نام سے ہی چڑ ہونے لگی ہے۔۔

جنیفر کہتی ہیں کہ جب بھی وہ فلم دی ہنگرگیمزکے سیٹ پر شوٹ میں مصروف ہوتی ہیں ان کے اسٹاف میں ہر کسی کو جنیفر سے آسکر کی امید ہوتی ہے ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ جنیفر ایک بار پھر اسی فلم سے بھی آسکرایوارڈ جیتیں۔۔جس سے جنیفر سخت پریشان ہیں۔۔وہ کہتی ہیں کہ زندگی کو یہ بھول کر پرسکون بنانا چاہتی ہیں کہ انھوں نے کوئی آسکرجیتا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>