Published On: Tue, Nov 12th, 2013

ہالی ووڈ اداکارہ جنیفر لارنس آج کل پریشان ہیں

showbiz news 09ہالی ووڈ اداکارہ جنیفر لارنس آج کل پریشان ہیں۔ ان کا آسکرایوارڈ کھو گیا ہے۔

ہالی ووڈ فلموں میں دوسروں کو رستہ دکھانے والی ایکٹرس جنیفر لارنس اب اپنے ہی گھر میں چیزیں رکھ کر بھول جاتی ہیں۔ جنیفر اس بار آسکرایوارڈ کہیں رکھ کر بھول گئی ہیں۔ اور جنیفر کو گزشتہ برس اپنی فلم سلور لائننگ پلے بک میں بہترین اداکاری پر آسکر ٹرافی ملی تھی جسے وہ اپنے گھر میں رکھ کر بھول کئی ہیں۔

جنیفر کا کہنا ہے کہ انہیں بالکل بھی یاد نہیں آرہا ہے کہ اس تاریخی یادگار کو کہاں رکھ دیا۔ اس بار جنیفر اپنی لاپرواہی پر کچھ پریشان ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>