Published On: Thu, Nov 7th, 2013

بالی وڈ :کرینہ کپور خان کی سیف علی خان کے بچوں سے گہری دوستی

showbiz news 07گزشتہ سال بالی وڈ کی ہٹ شادی یعنی سیف اور کرینہ کی شادی تو ہوگئی لیکن اداکار سیف علی خان کے بچوں اور کرینہ کے اسٹیپ ممی ہونے سے متعلق کئی خبروں اور افواہوں نے جنم لے لیا کہ نہ جانے شادی کے بعد بچے بالی وڈ کی حیسن اداکارہ کو پسند کرتے بھی ہیں یا نہیں۔ کرینہ بچوں کے لئے ماں بن پائیں گی یا نہیں ۔

کرینہ کپور خان نے ثابت کردیا کہ اچھی ماں بنیں یا نہ بنیں لیکن سیف کے بچوں سارا اور ابراہیم کی اچھی دوست ضرور بن گئیں۔ کرینہ بچوں کے بارے میں کہتی ہیں کہ بچوں سے ان کا رشتہ نہایت مضبوط ہے۔ کرینہ نے بھی کہا کہ سیف کے لکس اور اسمارٹنس انھیں بہت پسند ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>