Published On: Wed, Nov 6th, 2013

لاس انجلس:تھور دی ڈارک ورلڈ کا شاندار پریمئر

showbiz news 06لاس انجلس میں ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم تھور کے سیکوئل ”تھور :دی ڈارک ورلڈ“ کے رنگا رنگ پریمئر کی تقریب منعقد کی گئ۔ لاس انجلس میں ہالی وڈ کی فلم تھور دی ڈارک کا شاندار پریمئر ہوا ۔ جس میں فلم کی کاسٹ کی موجودگی نے چار چاند لگا دئے۔

تھوردی ڈارک ورلڈ میں فلم کا ہیرو ایسی مخلوق کے خلاف جنگ لڑتا ہے جو کائنات کو تباہ و برباد کر کے اندھیروں میں دھکیلنا چاہتی ہے۔ تھور اپنے جادوئی ہتھوڑے سے نہ صرف دنیا کے لوگوں کو بچاتا ہے بلکہ دشمن مخلوق کے چھکے چھڑا دیتا ہے۔ ایکشن سے بھرپور فلم امریکا آٹھ نومبر کو ریلیز کی جائیگی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>