Published On: Mon, Nov 4th, 2013

بالی ووڈ فلم “دھوم تھری” کا سسپینس بھرا ٹریلر ریلیز

showbiz news 05بالی وڈ فلم دھوم تھری کے سسپینس بھرے ٹریلر کی ریلیز کے بعد ایک اور سسپینس یہ تھا کہ فلم کی لانچنگ تقریب میں لیڈنگ لیڈی کترینہ کیف کہاں تھیں۔

دھوم تھری کے دھوم مچاتے ٹریلر کی ریلیز تو ہوگئی۔ جس میں عامر خان، ابھیشک بچن اور کئی ستارے مختلف روپ میں نظر آئے۔ فلم کے ٹریلر کی ریلز سے قبل ٹریلر سے متعلق ہی اتنی خبریں گردش میں تھیں کہ آخر مسٹر پرفیکٹ عامر خان ،ادتیہ چوپڑا کے سنگ کیا گل کھگلا رہے ہیں۔

آخر سسپینس ختم ہوا اور ٹیلر کی زبردست لانچنگ ہوگئی لیکن فلم کی لیڈنگ لیڈی خوب رو کترینہ کیف نے شرکت نہیں کی۔ جب عامر خان سے کرینہ کے بارے میں پوچھا گیا تو وہ چپ اور خاموش ہوگئے۔ عامر کا فلم کی پروموشن کے لئے یہ ایک نیا انداز معلوم ہوتا ہے کہ جس نے شائقین میں مزید تجسس پیدا کردیا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>