Published On: Thu, Oct 24th, 2013

لندن: ہالی ووڈ کی فلم تھور کے سیکوئل ” تھور دی ڈارک ورلڈ“ کا رنگا رنگ پریمیئر

entertainment 03لندن کے لیسٹر اسکوائر میں واقع اوڈین سینما میں ہالی وڈ کی فلم تھور دی ڈارک کا شاندار پریمئر ہوا ۔جسمیں فلم کی کاسٹ کی موجودگی نے چار چاند لگا دئے۔ تھوردی ڈارک ورلڈ میں فلم کا ہیرو ایسی مخلوق کے خلاف جنگ لڑتا ہے جو کائنات کو تباہ و برباد کر کے اندھیروں میں دھکیلنا چاہتی ہے۔تھور اپنے جادوئی ہتھوڑے سے نہ صرف دنیا کے لوگوں کو بچاتا ہے بلکہ دشمن مخلوق کے چھکے چھڑا دیتا ہے۔ ایکشن سے بھرپور فلم تییس اکتوبر کو برطانیہ اور آٹھ نومبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>