Published On: Tue, Oct 22nd, 2013

لندن میں سالانہ کیو ایوارڈ کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد

6dfdf961c172c677b6397c1f4f7009b5_Mلندن میں سالانہ کیو ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں پاپ اسٹارز کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے۔

لندن میں کیو ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب منعقد کی گئی ۔ جس میں برطانیہ کے معروف گلوکاروں اور موسیقاروں نے شرکت کی ۔ موسیقی کی دنیا پر راج کرنے والے انتالیس سالہ روبی ویلمیز کو پاپ آئیڈل کا ایوارڈ دیا گیا ۔ روبی کا کہنا تھا کہ پاپ آئیڈل کا اعزاز ان کیلئے باعث فخر ہے۔

بیسٹ کلاسکل سونگ رائٹرز کا ایوارڈ چیرسی ہائنڈی کے حصے میں آیا۔ بیسٹ سولو آرٹسٹ کیٹگری کا ایوارڈ ایلی گلاوڈین کو ملا۔ سال کے بیسٹ ٹریک کا ایوارڈ ارکٹک منکیز کو دیا گیا۔ جھل ملاتے ستاروں نے اپنی پرفارمنس سے تقریب کو چار چند بھی لگائے جسے دیکھنے والوں نے بے حد سراہا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>