Published On: Mon, Oct 21st, 2013

بالی ووڈ سلمان خان اب فٹبال کھیلنے والے ہیں

salman khanبالی ووڈ سلمان خان اب فٹبال کھیلنے والے ہیں۔ سلو بھائی کا کہنا تھا کہ کرکٹ کو ہر کوئی کرتا پسند ہے لیکن وہ فٹبال کے گول کا چرچا کریں گے۔

دبنگ گائوں کے گورے اب فٹبال کھیلیں گے۔ بھارت میں آئی پی ایل کے فراڈ کے بعد سلمان خان کو کرکٹ میں کوئی دلچسپی نہیں رہی۔ اس لئے سلمان خان نے فیصلہ کیا ہے چھکوں کے بجائے گول کا ۔ سلو بھائی آجکل فٹبال میں بےحد دلچسپی لے رہے ہیں۔

سلو بھائی کا کہنا ہے کہ کہ کرکٹ میں کیا رکھا ہے اصل میں دنیا گول ہے۔ اور یہی نہیں انھوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر وہ فٹبال لیگ بنائیں گے تو اس کو لیڈ کریں گے صرف یہی نہیں یہ کام سلمان خان چیئرٹی کی خاطر کریں گے۔ کھیل کا کھیل اور ساتھ چیئرٹی بھی ہوجائے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>