Published On: Tue, Oct 15th, 2013

کبھی بھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی، سوہا علی

soha-ali-khanبالی وڈ کی نئی فلم’’ وار چھوڑو ناں یار‘‘ میں صحافی کا کردار ادا کرنے والی سوہا علی خان کہتی ہیں کہ وہ کبھی بھی ادا کارہ نہیں بننا چاہتی تھیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں سوہا نے کہا کہ میری والدہ شرمیلا ٹیگور ایک مشہور ادا کارہ تھیں اور بھائی سیف علی خان بھی سپر اسٹار ہیں تو اس کا مجھ پر الٹا اثر ہی رہا۔سوہا کا کہنا ہے کہ میں اپنے لیے ایک الگ شناخت چاہتی تھی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ انھوں نے بہت پڑھائی کی، این جی او میں کام کیا ، بینک میں بھی نوکری کی لیکن اگر آپ کے اندر ایک اداکار چھپا بیٹھا ہے تو اسے باہر آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>