Published On: Sat, Oct 12th, 2013

لندن فلم فسیٹول میں ہالی ووڈ کی نئی فلم گریوٹی کا رنگارنگ پریمئیر

showbiz 04امریکا میں دھوم مچانے کے بعد خلابازوں پر مبنی فلم گریوٹی پہنچ گئی ہے۔

لندن فلم فسیٹول میں ہالی ووڈ کی نئی فلم گریوٹی کا رنگارنگ پریمئیر کا انعقاد کیا گیا۔ پریمئیر میں چار چاند لگائے فلم کے ہیرو اور ہیروئن نے جن کو دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ فلم کی کہانی خلا بازوں سے متعلق ہے۔ جو شٹل تباہ ہونے کے بعد خلا میں بھٹک جاتے ہیں۔

خلا باز واپس زمین پر پہنچنے کے لیے انتھک کوشش کرتے ہیں۔ آٹھ کروڑ ڈالر کے بجٹ پر بننے والی اس فلم میں سینڈرا بلاک اور جارج کلونی نے مرکزی کردار کیے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>