Published On: Mon, Oct 7th, 2013

نئی اینیمیٹیڈ فلم ریو نمائش کے لئے تیار

showbiz newsہالی ووڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم ریو ٹو کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم گیارہ اپریل دوہزار چودہ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

ریو ٹو میں بلو ، جویل اپنے تینوں بچوں کیساتھ بہترین زندگی گزار رہا ہوتا ہے تاہم جویل کی خواہش تھی کہ انہیں ایمیزون چلے جانا چاہیے تاکہ انکے بچے جنگل میں جینے کے گر سیکھ سکیں ۔ بلو کو ڈر لگتا ہے کہ وہ اپنے خاندان کو جنگل میں کھو دیگا۔ اب کیا جویل اور بچے بلو سے بچھڑ جائیں گے یا وہ ایمیزون نہیں جائیں گے۔ اسکا پتا تو فلم دیکھنے کے بعد ہی پتا چلے گا۔ تاہم ایک بات تو یقینی ہے کہ بلو اور اسکا خاندان ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لے گا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>