Published On: Fri, Oct 4th, 2013

دیپیکا ڈانس کی پریکٹس کے دوران کندھے کی تکلیف سے دوچار

Deepika-Padukoneدیپیکا ڈانس کی پریکٹس کے دوران کندھے کی تکلیف سے دوچار ہوگئیں۔

لٹکا، جھٹکا اور ڈانس پر اپنے جوہر آزمانہ ، بالی ووڈ حیسناؤں کو شہرت کی بلندیوں تک لے جاتا ہے۔ لیکن اسی طرح کا اچھل کود کبھی کبھار نازک حسیناؤں کو مہنگا بھی پڑ جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈو کون کے ساتھ ہوا۔ جن کی قسمت کے چمکتے دمکتے ستارے کو کسی کی نظر لگ گئی۔

نازک اندام دیپیکا فلم رام لیلا کے گانے پر جھومتے جھومتے رقص کے عروج پر تو پہنچ گئیں پر ان کا کندھا اتر گیا اور کندھے میں چوٹ آگئی۔ لیکن دیپیکا کی جوانی نکلی دیوانی شدید تکلیف کے باوجود ڈانس میں مگن رہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>