Published On: Mon, Sep 23rd, 2013

سیف اور الیانا فلم ’’ہیپی اینڈنگ‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئینگے

Ileana-saifممبئی: بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان اور الیانا ڈی کروز فلم ’’ہیپی اینڈنگ‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے۔ فلم میں چھوٹے نواب سیف علیخان کا تعلق امریکا سے ہے جب کہ الیانا ڈی کروز کا تعلق انڈیانا سے ہے، دونوں ایک ہی پروفیشن سے تعلق رکھتے ہیں، کام کے سلسلے میں الیانا انڈیا آئیں گی اور وہیں ان کی ملاقات سیف سے ہوگی، پھر ان دونوں کے درمیان روایتی پروفیشنل جیلسی پیدا ہوگی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>