Published On: Fri, Sep 20th, 2013

سلمان خان نے ذاتی پروڈکشن ہاؤس لانچ کرنے کا اعلان کردیا

sulman-khanممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے “سلمان خان پروڈكشن ہاؤس” لانچ كرنے كا اعلان کردیا۔ سلمان خان اپنے پروڈكشن ہاؤس كا آغاز ماضی كی مشہور فلم ہيرو كے ری ميک سے کریں گے، شبھاش گئی کی بنائی ہوئی فلم ہیرو سے ادکار جیکی شیروف نے اپنے کیرئر کا آغاز کیا تھا، سلمان خان كے بھائی ارباز خان اور سہيل خان کے بھی اپنے فلم پروڈكشن ہاوسز موجود ہيں ۔ سلمان خان نے ہيرو کے ری ميک كے حقوق حاصل كرلئے ہيں جبكہ فلم كی موسيقی بنانے كے لئے تيارياں شروع كر دی گئی ہيں، ذرائع كے مطابق اس فلم كے لئے سبھاش بطور ميوزک كمپوزر پہلی بار لوگون سامنے آئيں گے، امكان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہيرو کے ری ميک كے لئے اديتيہ پنچولی كے بيٹے سورج پنچولی اور سنيل شيٹھی كی بيٹی اتيھا مرکزی کردار ادا کریں گی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>