Published On: Wed, Sep 18th, 2013

منفی کردارسے بچوں کو متاثرکرناچاہتی ہوں، کیٹ ونسلیٹ

kate-winsletلاس اینجلس: ہالی وڈ اداکارہ کیٹ ونسلٹ نے کہا کہ انھوں نے اپنے بچوں کو متاثر کرنے کے لیے فلم ’’ ڈائیورجنٹ ‘‘ میں منفی کردار کی پیشکش قبول کی ہے۔ اداکارہ کیٹ ونسلٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کے بچے چونکہ اب بڑے ہو رہے ہیں اور ان کے شعور میں اضافہ ہو رہا ہے وہ اپنے بچوں کے لیے منفرد کردارادا کر کے انھیں متاثر کرنا چاہتی ہوں۔ فلم ’’ ڈائیورجنٹ‘‘ نے انھیں یہ موقع فراہم کیا اور انھوں نے اس کردار کو نبھایا۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>