Published On: Tue, Sep 17th, 2013

لندن فیشن ویک کا رنگا رنگ میلہ جاری

entertainment 01لندن فیشن ویک کے تیسرے دن نامی گرامی ڈائزنرز کی ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ جس میں ان ڈزائنر ز نے بدلتے ہوئے موسم کو خاص طور پر مد نظر رکھا ہے۔ اور اسی لئے ان ملبوسات نے حاضرین کےدل موہ لئے۔ ان ملبوسات میں پارٹی وئیر نمایاں تھے جنہیں خوبصورت ماڈلز زیب تن کر کے ریمپ پر آئیں تو حاضرین نے اسے خوب سراہا۔
جبکہ کچھ ڈزائنرز کے ایسے ملبوسات بھی تھے جنہیں ملازمت پیشہ خواتین دفتروں میں بھی استعمال کرسکتی ہیں۔ لندن فیشن ویک کی انتظامیہ نے ماحول کو خوبصورت بنانے کے لئے ریمپ پر بھی خصوصی انتظامات کئے تھے۔ برطانیہ میں ہونے والے اس فیشن ویک میں دنیا بھر کے نامی گرامی فیشن ڈزائنرز نے شرکت کی۔ جن کا کہنا ہے کہ انہیں دھڑا دھڑ آرڈز بھی ملنا شروع ہوگئے ہیں ۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>