Published On: Mon, Sep 16th, 2013

فلم ‘پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو’ کے ٹریلر اور گانے پہلے ہی مداحوں میں مقبول

showbiz 02فلم ‘پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو’ کے ٹریلر اور گانے پہلے ہی مداحوں میں مقبول ہوگئے ہیں ۔۔ وہیں اس فلم کو شاہد کپور کی زندگی کی بہترین فلم قرار دیا جارہا ہے۔ بالی وڈ کی نئی آنےو الی فلم ‘پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو’ شاہد کپور کے کیرئیر کی بہترین فلم ہوگئی یہ دعویٰ ہے شاہد کا نہیں بلکہ فلم کے پرڈیوسر رمیش ترانی کررہے ہیں۔ اس فلم میں شاہد کپور ایک ایسے نوجوان کا کردار ادا کر رہے ہیں جو ہیرو بننا چاہتا ہے لیکن غلطی سے اسے پولیس افسر سمجھ لیا جاتا ہے۔ شاہد کا ہلکے پھلکے ایکشن اور مزاح سے بھرپور فلم میں ایلیانا ڈی سوزا ہیروئن کے کردار میں نظر آئیں گے۔ شاہد کپور کے مداحوں کا انتظار بیس ستمبر کو ختم ہو گا جب یہ فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>