Published On: Sat, Sep 14th, 2013

پاکستان کے نوجوان اداکاروں میں بہت صلاحیتیں ہیں,نصیر الدین شاہ

showbiz 01برصغیر کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم زندہ بھاگ کے لاہوری بدمعاش کو بھی زندہ بھاگ سے بڑی توقعات ہیں۔
نصیر الدین شاہ کا کہنا تھا کہ زندہ بھاگ جس طرح اپنی ریلیز سے پہلے ہی شہرت کی بلندیوں پر پہپنچ گئی ہے۔ اس کی مقبولیت میں بہت اضافہ ہوگا۔ نصیرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے نوجوان اداکاروں میں بہت صلاحیتیں ہیں۔ جن میں مزید نکھار آئے گا۔

نصیر الدین شاہ زندہ بھاگ میں کام کرنے کے بعد پاکستان میں مزید فلمیں بھی کرنا چاہتے ہیں۔ اے آر وائی فلمز اور فوٹ پرنٹ انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی فلم زندہ بھاگ شہرت کی جن بلندیوں تک بھی پہنچے۔ اسے آسکرایوارڈ کے لئے پہلے ہی نامزد کیا جاچکا ہے۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>