Published On: Thu, Sep 12th, 2013

جان ابراہم ایکبار پھر بائیک رائڈر کے روپ میں نظر آئیں گے

John-Abrahamممبئی: دھوم ون میں جان ابراہم نے ہیوی موٹر بائیک کی ایسی سواری کی تھی کہ کوئی بھی ان کا مقابلہ نہیں کر پایا تھا۔ ہوا سے باتیں کرتے ہوئے جان ابراہم کا کیا خوب انداز تھا کہ وہ ولن کی بجائے ہیرو نظر آئے، اب ایکبار پھر جان ابراہم کچھ ایسا ہی کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ فلم سنجے ایف گپتا کی ہو گی جس کے لیے جان ابراہم کو کاسٹ کیا جا رہا ہے۔ جان اس سے قبل ہدایتکار کے ساتھ شوٹ آوٹ ایٹ وڈالا میں کام کر چکے ہیں۔ ہدایت کار نے کہا ہے کہ کہانی ایک موٹرسائیکل چلانے والے کی ہے جس کی زندگی میں کئی موڑ آتے ہیں۔

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>