Published On: Sat, Nov 16th, 2013

کراچی سیمت سندھ بھر میں 1دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

economy news 02کراچی سیمت سندھ بھر میں چو بیس گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے
سوئی سدرن گیس کمپنی کے لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت کراچی سیمت سندھ بھر میں میں سی این جی کی فراہمی اگلے چوبیس گھنٹوں کے لئے بند کردی گئی ہے ۔

سندھ بھر کے سی این جی کی اسٹیشنز کو آج صبح آٹھ بجےسے گیس کی فراہمی بند ہو گئی جو کل صبح صارفین کے لئے کھول دی جائے گی۔ رواں ہفتے تعطیلات کے باعث صرف دو دن سی این جی کی لوڈشیڈ نگ کی گئی تھی

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>