Published On: Mon, Nov 11th, 2013

ڈالراسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے میں معاہدہ

economy news 01ڈالر سیمت دیگرکرنسیوں کی ملک سے غیر قانونی نقل و حمل کی روک تھام کےلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وفاقی تفتیشی ادارے ایف آئی اے کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط آئندہ ہفتے ہوںگے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان گورنر یاسین انور کے مطابق مرکزی بینک وفاقی تفتیشی ادارے ایف آئی اے کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے جارہے ہیں

، جس کے تحت وہ بیرون ملک جانے والے ہرمسافر کے سوٹ کیس کو چیک کرے گی اور تمام ممکنہ کمزور راستوں کو تلاش کیا جائے گا ، اس کے علاوہ کراچی اسلام آباد اور لاہور میں اسٹیٹ بینک کا عملہ بھی تعینات کیا جائے گا ۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس وقت ایک شخص کو قانونی طور پر دس ہزار ڈالر ملک سے باہر لے کر جانے کی اجازت ہے

About the Author

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>